جنوبی لبنان پر صیہونیوں کے فضائی حملے میں متعدد عام شہری شہید و زخمی
رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے بمبار جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے علاقے بنت جبیل پر بمباری کردی جس میں کم سے کم تین عام شہریوں کے شہید اور متعدد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔