صیہونی حکومت کا جنوبی لبنان میں ایک نجی گاڑی پر ڈرون حملہ

0 6

صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک ذاتی گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

لبنان کے المنار ٹی وی چينل کی رپورٹ کے مطابق فیلڈ ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان کے غازیہ ہائی وے پر ایک سول گاڑی صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کا نشانہ بنی ہے ۔ ابھی تک ممکنہ نقصان کے بارے میں ابھی کوئی رپورٹ یا اطلاع نہیں ملی ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.