القسام بریگیڈ نے اسرائیلی قیدیوں کی نئی ویڈیو جاری کر دی، تل ابیب کی سڑکوں پر نتن یاہو کے خلاف مظاہرین کا ہجوم

0 14

فلسطینی القسام بریگیڈ نے ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو صہیونی یرغمالی تل ابیب رژیم سے اپنی واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق، حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ابتدائی طور پر ایک مختصر ویڈیو جاری کرتے ہوئے آگاہ کیا ہے کہ وہ جلد ہی غزہ میں اسرائیلی قیدیوں کے بارے میں ایک نیا تفصیلی ویڈیو پیغام جاری کرے گا۔

جاری کردہ ویڈیو فائل میں اسرائیلی قیدیوں میں سے ایک صہیونی رژیم سے یرغمالیوں کی گھر واپسی کے لئے فوری اقدام کا مطالبہ کرتا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.