یمن کے صوبہ الحدیدہ کی واٹر سپلائی تنصیبات پر امریکی بمباری

0 9

المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ حجہ کا شہر وشحہ ، تین بار امریکی بمباری کا نشانہ بنا۔

تحریک انصاراللہ کے میڈيا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی حملے میں مغربی یمن کے صوبہ الحدیدہ کی واٹر سپلائی تنصیبات پر بمباری کی گئی ہے جس کے نتیجے میں کئي افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہيں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.