شمالی غزہ پٹی کے رہائشی آج سے اپنے گھروں کو لوٹیں گے، نیتن یاہو کے دفتر کا اعلان

0 4

صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی غزہ پٹی کے رہائشیوں کو آج صبح (پیر) سے واپس جانے کی اجازت دے دی گئی ہے

یتن یاہو کے دفتر کے مطابق "عگام برگر” اور "اربیل یہود ” دو صہیونی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔ صیہونی وزیراعظم کے دفتر نے یہ بھی اعلان کیا کہ اسے حماس سے صیہونی قیدیوں کی فہرست موصول ہوئی ہے جنہیں پہلے مرحلے میں رہا کیا جائے گا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.