نور شمس پناہ گزیں کیمپ پرصیہونی فوجیوں کا حملہ

0 2

غاصب صیہونی فوجیوں نے طولکرم میں واقع نور شمس پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کیا ہے۔

طولکرم میں واقع نور شمس پناہ گزیں کیمپ پر صیہونی فوجیوں کےحملے کے بعد فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہوگئی۔ فلسطینی مجاہدین نے اسرائیلی بلڈوزر کے راستےمیں ایک بم دھماکہ بھی کیا۔ اس سے قبل پیر کے دن خبری ذرائع نے کہا تھا کہ مغربی کنارے میں صیہونیت مخالف کارروائی میں کم از کم تین صیہونی ہلاک ہوگئے ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.