عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری

فنڈز پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام کے لیے منظور کیے گئے

0 50

اسلام آباد(شوریٰ نیوز) عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری،فنڈز پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام کے لیے منظور کیے گئے ،عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی۔فنڈز پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام کے لیے منظور کیے گئے ہیں، پروگرام کے تحت فنڈز پنجاب میں فیملی پلاننگ سروسز کی بہتری کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔ گزشتہ روز آئی ایم ایف نے بھی پاکستان کا قرض پروگرام منظور کرتے ہوئے اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ معاہدے کی منظوری دی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.