سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت، 68 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس ملے گی

0 16

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا، بلوچ کنواں 2 سے 388 بیرل یومیہ خام تیل اور 68 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ بلوچ کنواں -2 کی کھدائی فروری 2024 میں شروع کی گئی، 3920 میٹر تک کھدائی کرنے کے بعد تیل وگیس کے ذخائر دریافت ہوئے، او جی ڈی سی ایل سنجھورو بلاک کے سمیر فارمیشن میں مزید کنویں کھودنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.