سالانہ رپورٹ،کاروں کی درآمدات پر 78 فیصد کمی

مکمل تیارشدہ کاریونٹس کی درآمدات پر57 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہوا

0 67

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)سالانہ رپورٹ،کاروں کی درآمدات پر 78 فیصد کمی،مکمل تیارشدہ کاریونٹس کی درآمدات پر57 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہوا تفصیلات کے مطابق کاروں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 78 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی۔اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے اپریل تک کی مدت میں کاروں (مکمل تیارشدہ یونٹس)کی درآمدات پر57 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 78 فیصد کم ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.