ترکی کا درآمدات پر کسٹم ڈیوٹی کے خاتمہ کا فیصلہ

کارن فلیکس، مچھرمار اسپرے، الیکٹرک اوون سمیت 133 اشیاء پر چھوٹ بھی دی گئی

0 112

استنبول(شوریٰ نیوز)ترکی کا درآمدات پر کسٹم ڈیوٹی کے خاتمہ کا فیصلہ،کارن فلیکس، مچھرمار اسپرے، الیکٹرک اوون سمیت 133 اشیاء پر چھوٹ بھی دی گئی،تفصیلات کے مطابقحکومت نے 2033 تک ترکیہ سے درآمدات پر کسٹم ڈیوٹی اور ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی ختم کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ایف بی آر کے مطابق گلوکوز، گلوکوزسیرپ، فلیورپاؤڈر، کتوں اور بلیوں کی خوراک پر ڈیوٹی ختم کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ کارن فلیکس، مچھرمار اسپرے، الیکٹرک اوون سمیت 133 اشیاء پر چھوٹ بھی دی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.