ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کمی کے بعد ڈالر 288 روپے کا ہوگیا

0 49

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ،اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 81 پیسے کم ہوا ہے۔انٹربینک میں ایک ڈالر 283.90 روپے کا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 284.71 روپے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 288 روپے کا ہوگیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.