حکومت سندھ نے گندم خریداری کی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر کر دی

0 106

سندھ حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری کی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر کی گئی ہے،سندھ حکومت نے محکمہ خوراک کو گندم کی خریداری کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔

سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں9 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.