ایس ای سی پی کا نئی کارپوریٹ رجسٹری ای فائلز سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

0 70

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان حکام کے مطابق نئی ڈیجیٹل کارپوریٹ رجسٹری ایس ای سی پی کے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پروگرام کا حصہ ہے جس کے تحت کمیشن کے تمام ریگولیٹری پراسیس کو اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹلائز کیا جا رہا ہے۔

جدید کارپوریٹ رجسٹری ای فائلزایک آسان انٹرفیس رکھتی ہے اور اس میں کئی جدید خصوصیات شامل ہیں،ای فائلز” پورٹل اپنے صارفین کو کمپنی کی رجسٹریشن یا دیگر ریگولیٹرفی فائلنگ کیلیے ہر مرحلے پر رہنمائی بھی فراہم کرتی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.