پاکستان نے امریکی کنسورشیم کے ساتھ نیو یارک کے روزویلٹ ہوٹل کی ڈیل کرلی

0 79

نگران حکومت نے امریکی کنسورشیم کے ساتھ جوائنٹ وینچر کے لیے دستخط کردیے،جونز لینڈ لیسیل امریکا ان کارپوریٹڈ” کے ساتھ فنانشل ایڈوائزری ایگریمنٹ پر دستخط گزشتہ روز نجکاری کمیشن میں کیے گئے۔

اس حوالے سے وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے کہا کہ ایڈوائزری کنسورشیم رُوزویلٹ ہوٹل کے لیے بہترین امکانی پارٹنر ثابت ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.