امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 4 فیصد تک کی کمی کے بعد 70 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے،برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی فی بیرل قیمت 3 فیصد سے زائدکی کمی کے بعد 76 ڈالر سے نیچے آگئی ہے۔
اس کے علاوہ گیس کی قیمت 5 فیصدکم ہوکر 2 ڈالر76 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہو رہی ہے ۔