پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںانتہائی مندی، انڈیکس 62 ہزار سے نیچے آ گیا

0 128

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج بھی انتہائی منفی رجحان نظر آ رہا ہے،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 2213 پوائنٹس کی کمی سے 62 ہزار 990 پر آ گیا۔

کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 65 ہزار 204 پوائنٹس پر بند ہوا تھا،کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر صرف 1 پیسہ سستا ہوا ہے،انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسہ سستا ہونے کے بعد 283 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 21 پیسے پر بند ہوا تھا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.