ہفتے کے روز سونے کے فی تولہ بھاؤ 700 روپے بڑھ گئے۔
2 جولائی کو بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے دام 23 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 811 ڈالر فی اونس ہوگئے۔
مقامی مارکیٹ میں سونے کے فی تولہ قیمت 600 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی جب کہ 10 سونے کے بھاؤ 515 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 21 ہزار 485 روپے ہوگیا۔
دوسری جانب چاندی کی قیمت ایک ہزار 520 روپے فی تولہ اور ایک ہزار 303 روپے فی 10 گرام پر برقرار رہی۔