الیکٹرانک انوائسنگ کے اجرا کے لئے ایف بی آر کے ساتھ انٹیگریشن پر پابندی

0 107

حکومت نے بغیر لائنسنس کسی بھی کمپنی پرٹیئر ون رٹیلرز سمیت رجسٹرڈ لوگوں کی الیکٹرانک انوائسنگ کے اجرا کیلیے ایف بی آر کے ساتھ انٹیگریشن پر پابندی لگادی۔

آئندہ صرف لائنسنس یافتہ کمپنیاں اور لوگ ہی انٹیگریشن کرسکیں گے،ایف بی آر لائسنسنگ کمیٹی نامزد کرے گا جبکہ اس کا ممبر ڈیجیٹل اقدامات اس لائنسنسگ کمیٹی کا کنوینر ہوگا۔ اس ضمن میں ایس آر اوجاری کردیاگیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.