پاکستان کا گوادر کیلیے ایران سے بجلی خریدنے کا فیصلہ

پاکستان نے گوادر کیلیے ایران سے بجلی خریدنے کافیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے ایران پاکستان کو گوادر کیلیے بجلی فراہم کرے گا۔

0 425

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران سے بجلی خریدنے کے لیے دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان گوادر کیلیے 100میگا واٹ بجلی پر اتفاق ہوا ہے۔

خیال رہے کہ ملک میں بجلی کا بحران بدترین شکل اختیار کرچکا ہے، شہروں دس سے بارہ گھنٹے کی اعلانیہ وغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے تمام امور کو ٹھپ کردیا ہے جبکہ دیہاتوں میں بارہ سے سولہ گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ شدید گرمی سے عوام کا برا حال ، بجلی کا شارٹ فال 7500 سے تجاوز کر گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.