پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 58 ہزار کی سطح عبور کر گیا

0 155

اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 683 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 58 ہزار 55 پر آ گیا،گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 57 ہزار 371 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 60 پیسے کا ہو گیا،گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 79پیسے کا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.