آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نومبر کے لیے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 9 روپے 96 پیسے کی کمی کردی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نومبر کے لیے 11.8کلو کے ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمت 2962 روپے 17 پیسے ہوگی،اور فی کلو نئی قیمت 251روپے03پیسے ہوگی۔