پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی یا برقرار رکھنے کا امکان

0 116

نگران وزیراعظم آج حتمی فیصلہ کریں گے۔تیل کمپنیوں اور ڈیلرزکا منافع بڑھانے کا امکان ہے۔

قبل ازیںحکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے 20 روپے فی لیٹرکمی کی قیاس آرائیاں تھیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.