انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 300 روپے سے کم ہوگئی

0 67

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپے 66 پیسے کم ہوکر 299.50 روپے کی سطح پر آ گئی۔

کمی کا رجحان جاری رہا اور ڈالر ایک روپے 83 پیسے کی کمی سے 299 روپے 33 پیسے کا ہوگیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.