پی آئی اے کی ری اسٹرکچرنگ کی تجویز زیر غور

0 100

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اپنی پروازیں جاری رکھنے کیلئے مزید 23 ارب روپے طلب کر لئے ہیں

پی آئی اے ملک کی سب سے بڑے خسارے میں چلنے والی کمپنی ہے۔ ہر آنے والی حکومت ایئرلائن کو چلانے کیلیے قومی بجٹ سے پیسے دیتی آئی ہے ۔

حالیہ اجلاس میں بھی پی آئی اے مینجمنٹ نے وزیرخزانہ کو بتایا کہ ایئرلائن کو چلانے کیلیے 23 ارب روپے کی فنانسنگ درکار ہے

تاہم انہیں وزارت خزانہ کی طرف سے بتایا گیا کہ سالانہ ساورن گارنٹیز کی حد کے بدلے میں بینکوں سے 13 ارب روپے کے فنڈز کا انتظام کیا جائے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.