نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا موٹر وے کے ٹول ٹیکس میں اضافہ

0 126

اب لاہورسے اسلام آباد تک سفر کرنے والی گاڑیوں کو 11سو روپے اداکرنا ہوں گے، پہلے یہ رقم 910 روپے تھی

نئے نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی ہرگاڑی سے فی کلومیٹر 3 روپے 7 پیسے وصول کرے گی، موٹروے پر سفر کرنے والی مسافر وین سے 2590 روپے وصول کئے جائیں گے۔

مسافربسوں کو 10روپے 29 پیسے فی کلومیٹرکے حساب سے 3690 روپے، ٹرکوں کو 17 روپے 22 پیسے فی کلومیٹر ٹول ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.