سونے کی قیمت میں عالمی مارکیٹ میںاضافہ، مقامی سطح پر قیمتیں مستحکم
ملکی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 232600روپے اور فی 10گرام سونے کی قیمت 199417روپے پر برقرار رہی۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر بڑھ کر 1915 ڈالر پر آگئی، تاہم ملکی سطح پر سونے کے نرخوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔