جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

0 136

ہومیو پیتھک کی دوائیں بھی 20 سے 25 فیصد، جرمنی سے امپورٹ کی گئی دوائیں 25 فیصد جبکہ لوکل ادویات 20 فیصد تک مہنگی ہوگئی ہیں

 

مائیگرین کی دوا 750 سے 980 روپے کی ہوگئی جبکہ بچوں کے دانت کی دوا بائیوپلاسجن 465 سے 565 کی ہوگئی ،اسی طرح اورینٹک دوا 600 سے 800 کی ہوگئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.