فی تولہ سونے کے نرخ میں 1900 روپے کی کمی

0 104

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر بڑھ کر 1904 ڈالر پر آگئی، تاہم ملکی سطح پر سونے کے نرخوں میں کمی آئی اور فی تولہ سونے کی قیمت 1900 روپے گھٹ کر 232600روپے ہوگئی۔

فی 10گرام سونے کی قیمت بھی 1629روپے کی کمی سے 199417روپے ہوگئی۔ سونے کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 2800روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 2400.54روپے پر مستحکم رہی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.