خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ کی تیاری پر کام شروع کر دیا

0 6

خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ کی تیاری پر کام شروع کر دیا۔

آنے والے بجٹ کے لیے محکمہ خزانہ کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں، ملازمین و افسروں کو ہفتے اور اتوار کے دن بھی ڈیوٹی پر موجود رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

محکمے کے ملازمین کے لئے دفتری اوقات کار بھی تبدیل کر دیئے گئے، اہلکاروں کا ڈیوٹی ٹائم بھی صبح 9 سے 5 بجے کر دیا گیا۔

ضرورت پڑنے پر رات 9 بجے تک ملازمین کو ڈیوٹی پر موجود رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، اس سلسلہ میں اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.