آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات آزاد، منصفانہ اور شفاف ہوئے: اویس لغاری

0 3

وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات آزاد، منصفانہ اور شفاف ہوئے۔

وزیر توانائی اویس لغاری نے پاور سیکٹر انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ پارٹنرز کے ساتھ پاور سیکٹر ریفارمز پر اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آئی پی پیز کے پاس مذاکرات نہ کرنے یا ثالثی اور فرانزک آڈٹ کا آپشن موجود ہے۔

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ترقیاتی شراکت داروں کی قیادت کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے کی، اویس لغاری نے ملکی معیشت کیلئے بجلی کے ٹیرف میں کمی کی اہمیت پر زور دیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.