انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا

0 5

انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 4 پیسے پر بند ہوا۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں آج 9 پیسے اضافہ ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 9 پیسےمہنگا ہوکر 280 روپے 88پیسے روپے ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.