پاکستان میں فی تولہ سونا سیکڑوں روپے سستا ہوگیا

0 2

پاکستان میں فی تولہ سونا سیکڑوں روپے سستا ہوگیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج فی تولہ سونا 2700 روپے سستا ہوا ہے۔

2700 روپےکمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 86 ہزار 400 روپے ہے۔

10گرام سونےکا بھاؤ 2 ہزار 315 روپےکم ہوکر 2 لاکھ 45 ہزار 541 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 26 ڈالرکم ہوکر 2 ہزار 741 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.