پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، اربوں روپے کا نقصان

0 27

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا شکار، ٹریڈرز کے اربوں روپے ڈوب گئے۔

سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام 1360 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 13 ہزار 5 سو پوائنٹس کی حد پر ہوا۔

دوران ٹریڈنگ ہنڈرڈ انڈیکس کی بلند سطح 1 لاکھ 15 ہزار 596 اور کم ترین سطح 1 لاکھ 13 ہزار 482 پوائنٹس رہی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.