خیبرپختونخوا میں کل سے 31 جنوری تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

0 12

خیبرپختونخوا میں کل سے 31 جنوری تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں۔

محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی جانب سے سی این جی اسٹیشنزکی دفعہ 144 کے تحت بندش کے لیے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق صوبے میں کل 20 جنوری سے 31 جنوری تک تمام سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔

محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کے اعلامیےکے مطابق صوبے میں سی این جی اسٹیشنز بندش گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس دینےکے لیے ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.