روس اور اوپیک ملکوں نے تیل کی سپلائی میں کمی کردی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ

0 3

روس اور اوپیک ملکوں کی جانب سے تیل کی سپلائی میں کمی کر دی گئی۔

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں صفر عشاریہ 42 فیصد اضافہ ہوا، برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 77 عشاریہ 37 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔

یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ کی قیمت صفر عشاریہ 57 فیصد بڑھ گئی، 74 اعشاریہ 67 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہوا۔

واضح رہے کہ اقتصادی سرگرمیوں میں توسیع کے باعث تیل کی طلب میں اضافے کا امکان ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.