آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے دفتر کا کل عید الفطر منانے کا اعلان
عراق میں لاکھوں فرزندان ملت اسلامیہ کل بتاریخ 22اپریل بروز ہفتہ نماز عید ادا کرینگے
نجف اشرف(شوریٰ نیوز) مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے دفتر نےگزشتہ شب رویت ہلال ثابت نہ ہونے کے باعث کل بروز ہفتہ بتاریخ 22اپریل عید الفطر منانے کا اعلان کیا ہے ۔عراق میں لاکھوں فرزندان ملت اسلامیہ کل نماز عید ادا کرینگے۔