برطانوی بزنس مین کا انٹرٹینمنٹ کمپلیکس میں مسجد تعمیر کرنیکا فیصلہ

آصف عزیز کی لندن میں تین منزلہ مسجد میں تقریباً 400نمازی نماز ادا کر سکیں گے

0 45

لندن(شوریٰ نیوز) برطانوی بزنس مین کا انٹرٹینمنٹ کمپلیکس میں مسجد تعمیر کرنیکا فیصلہ،آصف عزیز کی لندن میں تین منزلہ مسجد میں تقریباً 400نمازی نماز ادا کر سکیں گے،برطانوی ارب پتی مسلمان آصف عزیز نے عمارت کو مسجد میں تبدیل کرنے کا اجازت نامہ حاصل کرلیا۔آصف عزیز لندن میں تین منزلہ مسجد تعمیر کریں گے جس میں اسلامک سینٹر بھی شامل ہو گا، مسجد میں 400نمازی نماز ادا کر سکیں گے۔56 سالہ ممتاز رئیل اسٹیٹ ٹائیکون عاصم عزیز، جو "مسٹر ویسٹ اینڈ” کے نام سے جانے جاتے ہیں، ٹروکارڈو نامی مشہور عمارت کے اندر تین منزلہ مسجد اور اسلامی مرکز قائم کر رہے ہیں۔2006 تک یہ عمارت میٹرو سینما کے طور پر استعمال کی جاتی تھی جس کے بعد سے یہ عمارت خالی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.