ایران کی بلوچستان میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز پرحملے کی مذمت

دہشتگردی خطے کا مشترکہ درد، ہر جگہ اور ہر شکل میں ناقابل قبول ہے،

0 47

تہران (شوریٰ نیوز)ایران نے بلوچستان میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز پد دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ترجمان ایرانی سفارتخانہ کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مذمتی بیان جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ دہشتگردی خطے کا مشترکہ درد، ہر جگہ اور ہر شکل میں ناقابل قبول ہے، شہداء￿ اور ان کے لواحقین سے دلی تعزیت کرتے ہیں، زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.