صیہونی نوجوان، صیہونی حکومت کو چھوڑ رہے ہيں، ہارتض

0 156

عبرانی اخبار ہارتض نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ صیہونی نوجوان اس وقت بے حد نا امید ہیں اور وہ صیہونی حکومت سے نکلنے کا منصوبہ بنا رہے ہيں۔

صیہونی اخبار ہارتض نے اپنی ایک رپورٹ میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ صیہونی حکومت میں نوجوان اس وقت پوری طرح سے نا امید ہو چکے ہیں اور یہ گھر تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے، لکھا ہے: یہ اچانک پڑنے والے افتاد نہيں ہے بلکہ ایک عمل ہے اور صیہونی حکومت اب محفوظ نہیں ہے اور انہيں اب حکومتی اداروں پر اعتماد نہيں رہا ۔

رپورٹ میں کہا گيا ہے کہ صیہونی حکومت نوجوان، یہاں سے جا رہے ہیں کیونکہ ان کی امید ختم ہو چکی ہے۔ وہ لوگ ریزرو فورس میں لازمی سروس کے بعد اور دوبارہ طلب کئے جانے سے پہلے ہی نا امید ہونے کی وجہ سے کہیں بھی جانے پر تیار ہيں، کوئی ایسا رہنما بھی نہيں کہ جو ان سے اچھے مستقبل کا وعدہ کرے اور جنگ بھی طویل مدت تک جاری رہے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.