صیہونی فوجی اڈے پر حزب اللہ کا میزائلی حملہ

0 103

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے پر میزائلی حملہ کیا ہے۔

حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی چھاؤنی زبدان کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا کہ اس حملے میں صیہونی فوج کی تنصیبات اور جاسوسی آلات کو بھی نشانہ بنایا گیا.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.