فلسطینی گروپ القدس کی صیہونی ٹھکانوں پر کارروائی

0 277

فلسطین کی تحریک استقامت میں شامل مزاحمتی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین میں غزہ کے قریب واقع علاقوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق سرایا القدس بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے اطراف میں صیہونی علاقوں پر راکٹوں سے حملہ کیا گيا ہے۔ صیہونی ذرائع نے بھی صیہونی آبادی والے علاقوں میں خطرے کا سائرن بجنے کی خبر دی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.