غاصب صیہونی فوج کا دو اپاچے ہیلی کاپٹر مار گرائے
مشرقی غزہ میں غاصب صیہونی فوج کا دو اپاچے ہیلی کاپٹر سام سات نوعیت کا مار گرائے۔
محاذ آزادی فلسطین کے فوجی بازو شہید ابوعلی مصطفی بریگیڈ نے پیر کی شام اعلان کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاع کے یونٹ نے مشرقی غزہ میں غاصب صیہونی فوج کا سام سات نوعیت کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر میزائل کا نشانہ بناکر مار گرایا۔