صیہونی آباد کاروں کو مزید ایک ماہ تک اپنی رہائش گاہوں میں جانے کی اجازت نہیں: صیہونی حکومت

0 287

جنوبی لبنان سے ملحق علاقے مزید ایک مہینے تک خالی رکھنے کے حکم میں توسیع کر دی ہے۔

روزنامہ یدیعوت آحارانوت نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ جنوبی لبنان سے ملحق علاقوں میں سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر تل ابیب نے ان علاقوں کو مزید ایک مہینے تک خالی رکھنے کے حکم میں توسیع کر دی ہے۔ جس کی رو سے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں کے ہزاروں صیہونی آباد کاروں کو سرحد سے پانچ کلومیٹر کے فاصلے تک اپنی رہائش گاہوں میں واپس لوٹنے کی اجازت نہیں ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.