جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی فوج کے ہوائی اور توپ خانے کے حملے

0 216

خبری ذرائع نے جنوبی لبنان کے بعض علاقوں پر غاصب صیہونی فوج کے ہوائی اور توپ خانے کے حملوں کی خبر دی ہے۔

المنار چینل کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان میں رامیا اورعیتا الشعب کے درمیان واقع ایک علاقے پر بمباری کی ہے۔اس رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے توپ خانے نے جنوبی لبنان کے ہی ایک علاقے سہل الخیام کو نشانہ بنایا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.