سوڈان میں فضائی حدود کو جزوی طورپر کھول دیاگیا

0 122

سوڈان کے بحیرہ احمر نامی صوبے سے متصل پورٹ سوڈان شہر میں واقع بین الاقوامی ہوائی اڈے کو کل سے مسافر پروازوں کے لیے کھول دیا گیا ہے سوڈان کی شہری ہوا بازی کے ادارے نے اپنی مشرقی فضائی حدود جزوی طو رپر کھول دی ہے ۔

ادارے کے مطابق، بحیرہ احمر نامی صوبے سے متصل پورٹ سوڈان شہر میں واقع بین الاقوامی ہوائی اڈے کو کل سے مسافر پروازوں کے لیے کھول دیا گیا ہے ۔یاد رہے کہ پندرہ اپریل سے اب تک سوڈانی فوج اور سریع الحرکت فورس کے درمیان چھڑپیں جاری ہیں جہاں صرف انسانی امداد سے متعلقہ پروازوں کی آمدورفت کو اجازت حاصل ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.