شیخ محسن نجفی کی نمازِ جنازہ ادا،آیت اللہ شیخ یعقوبی کے وکیل کی شرکت

0 343

بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن علی نجفی کی نمازِ جنازہ جامع الکوثر میں ادا ،آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل اور سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان شیخ ہادی حسین ناصری کی شرکت، شیخ ہادی حسین ناصری نے علامہ شیخ انور علی نجفی سے اُن کے والد گرامی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔

شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا کہ شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر جتنا افسوس کیا جائے کم ہے اُن کی ملت کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ شیخ محسن نجفی نے پوری زندگی دین اسلام کی ترویج کیلئے وقف کیے رکھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.