علامہ محمد سبطین اکبر ادارہ منہاج الحسینؑ کے مہتمم اعلیٰ اور صدر مقرر

علامہ محمد سبطین اکبر تمام تر امور کی نگرانی، انجام دہی اور ادارہ کی تعمیر و ترقی، تعلیم و تربیت کیلئے جملہ اساتذہ، خدمت گزاران، طلبا و طالبات اور معاونین و خیر اندیشان کیساتھ رابطہ کرکے ان کے مسائل کو حل کرنے کے لیے پروگرام اور منصوبہ جات مرتب کر یں گے

0 188

ممتاز عالم دین علامہ محمد سبطین اکبر کو ادارہ منہاج الحسینؑ اور ادارہ کے تمام ذیلی اداروں اور شعبہ جات کی انتظامی، قانونی اور آئینی ذمہ داریوں کو سرانجام دینے کیلئے مہتمم اعلیٰ اور صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ علامہ محمد سبطین اکبر تمام تر امور کی نگرانی، انجام دہی اور ادارہ کی تعمیر و ترقی، تعلیم و تربیت کیلئے جملہ اساتذہ، خدمت گزاران، طلبا و طالبات اور معاونین و خیر اندیشان کیساتھ رابطہ کرکے ان کے مسائل کو حل کرنے کیلئے پروگرام اور منصوبہ جات مرتب کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.