لاہور، ادارہ التنزیل القرآن پاکستان کے زیراہتمام سالانہ طفلان مسلم ورکشاپ کا انعقاد

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور کے ڈویژنل صدر حیدر عباس، حیدر رضا نے طفلان مسلم ورکشاپ میں شریک بچوں کو مختلف سرگرمیاں کروائیں اور کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کروایا

0 157

گزشتہ سالوں کی طرح موسم گرما کی تعطیلات میں ادارہ التنزیل القرآن پاکستان کے زیراہتمام سالانہ طفلان مسلم ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ادارہ التنزیل القرآن پاکستان کے زیراہتمام منعقد ہونیوالی ورکشاپ میں آئی ایس او لاہور ڈویژن شعبہ اسکاؤٹنگ کے بعاون سے اسکاؤٹنگ اور کھیلوں کے مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور کے ڈویژنل صدر حیدر عباس، حیدر رضا نے طفلان مسلم ورکشاپ میں شریک بچوں کو مختلف سرگرمیاں کروائیں اور کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کروایا۔ علاوہ ازیں آئی ایس او پاکستان کے ادارہ تربیت المہدی کے مسئول مولانا اسد رضا نقوی نے بچوں سے گفتگو کی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.