شوریٰ علمائے جعفریہ منظم انداز میں کام کررہی ہے،گلزارفیاضی

0 118

مولانا گلزار فیاضی مسئول شوریٰ علمائے جعفریہ وسطی پنجاب نے کہا ہے کہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان منظم انداز میں ملت جعفریہ کیلئے کام کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ علماء کرام کا ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر معاشرے کے مسائل کے حل کے لیے جدوجہد کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے

انہوں نے کہا کہ اسلام فوبیا ،دہشت گردی اور نئی نسل کو دہشت گردی کے بُرے اثرات سے بچا نے کے لیے ضروری ہے کہ علما ئے کرام میدانِ عمل میں نکل کر شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان کے ہاتھ مضبوط کریں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.