ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام امام خمینی کی 33ویں برسی کی مناسبت سے تقریب آج منعقد ہوگی

ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام امام خمینی کی 33ویں برسی کی مناسبت سے تقریب آج منعقد ہوگی تقریب سے مذہبی اسکالر حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ نقی ہاشمی خصوصی خطاب کرینگے جبکہ ڈویژنل صدر ڈاکٹر جوہر عباس، اراکین ذیلی نظارت اور دیگر رہنماء بھی خطاب کرینگے۔

0 147

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیراہتمام رہبر انقلاب اسلامی امام خمینی رضوان علیہ کی 33ویں برسی کی مناسبت سے جامع مسجد جعفریہ شیعہ میانی ملتان میں آج تقریب منعقد ہوگی، تقریب سے مذہبی اسکالر حجت الاسلام والمسلمین علامہ نقی ہاشمی خصوصی خطاب کریں گے، جبکہ ڈویژنل صدر ڈاکٹر جوہر عباس، اراکین ذیلی نظارت اور دیگر رہنماء بھی خطاب کریں گے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.